متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

Petrol and diesel prices increase in the UAE

دبئی : متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 14 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

عرب امارات میں سپر 98 پیٹرول 2.70 درہم (206 پاکستانی روپے ) فی لیٹر جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول 2.58 درہم (197 پاکستانی روپے) فی لیٹر مقرر ہوگیا۔

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 2.85 درہم (218 پاکستانی روپے) فی لیٹر تک بڑھ گئی ہے۔

اماراتی حکام کا کہنا ہےکہ نئی قیمتیں نافذ العمل ہوگئی ہیں۔

READ  بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں