ژوب ٹرک اڈے پر کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی، 16 افراد زخمی

Oil tanker and coal truck caught fire at Zhob truck depot

ژوب ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلےکے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے کا یہ افسوسناک واقعہ ژوب ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلےکے ٹرک میں پیش آیا۔
آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ حکام موقعے پر پہنچ گئے اور کولنگ کے عمل میں حصہ لیا۔

آگ کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 افراد کی حالت نازک ہے جب کہ زخمیوں میں ٹرک اور آئل ٹینکر کا عملہ، فائربریگیڈ اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

READ  کراچی: گلشن معمار میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں