پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

Motorways remain closed to traffic

پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2، ٹھوکرنیازبیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔

اس کے علاوہ موٹروے ایم 3، فیض پور سے درخانہ تک، موٹروے ایم 4 ،شیرشاہ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 5،سکھر سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 11، لاہور سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔

READ  بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شفا نہیں پمز اسپتال میں کیا گیا: عطاء اللّٰہ تارڑ کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں