اپرچترال میں 40 انچ کے سینگوں والے ہمالین آئی بیکس کا شکار

Himalayan ibex with 40-inch horns hunted in Upper Chitral

اپرچترال میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کیا گیا ہے۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا ۔

بتایا جارہا ہے کہ آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے، وائلڈ لائف حکام کی نگرانی میں شکاری نے 160 میٹر دور سے شکار کیا۔

READ  ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں