ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

DSP CTD Hangu dies of heart attack

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو اسلام الدین خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہنگو اسلام الدین خان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی اسلام الدین خان کی نمازجنازہ پولیس لائن میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

READ  عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں