15 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Suspect in rape and murder of 15-year-old girl killed in police encounter

گجرانوالہ:
15 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سلمان چیمہ روڈ کے محلہ کا رہائشی تھ، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو سامنے سے مزاحمت کی گئی، جس پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔

ملزم نے تھانہ سول لائن کے علاقے میں 15 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔ ملزم کی لاش کو شناخت کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے ۔

READ  تھرپارکر: نایاب ہرن کی ٹانگ ٹوٹ گئی، پولیس اور وائلڈ لائف کا ایک دوسرے پر الزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں