سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی، ایرانی صدر کا پڑوسی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام جاری

Iranian President issues message to heads of neighboring countries,

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے نام پیغام جاری کیا۔

اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ہم نے سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن صیہونی امریکی فوج کی جارحیت نے ہمارے پاس اپنے دفاع کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہيں بچا تھا۔

انہوں نے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی خودمختاری کا احترام کرتےہيں اور ہم سمجھتے ہیں کہ خطے میں امن و استحکام یہاں کی ریاستوں کی مجموعی کوششوں سے ہی حاصل کیا جاسکتاہے۔

READ  ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی جہاز کو آبنائے ہرمز سے واپس بھیجنے کی وارننگ کی ویڈیو جاری کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں