سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا

Temporary dam breaks during replacement of gates at Sukkur Barrage

سکھربیراج پر دروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کےدوران گیٹ نمبر46 اور47 پرقائم عارضی بند ٹوٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق عارضی بند ٹوٹنے سے زیر استعمال مشینری کو بھی نقصان پہنچا جب کہ کسی ملازم کے زخمی ہونے کی اطلاع تاحال سامنے نہیں آئیں۔

READ  پاکستان حرمین شریفین کی سلامتی کیلئے سعودی عرب کے ساتھ ہے: وزیرِ اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں