ایران پاکستان آنیوالے بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا

Iran agrees to allow ships to visit Pakistan

ایران تیل لے کر پاکستان آنے والے تین بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق تین بحری جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان پہنچیں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا بحران تیل سے آگے بڑھ کر عالمی سپلائی چین کو متاثر کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیل کا جھٹکا پہلا مرحلہ ہے، اصل بحران ابھی سامنے آنا ہے۔

READ  سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں