کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

Quetta-Peshawar Jaffar Express suspended for 2 days

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے معطل کر دی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے، ٹرین آج اور کل روانہ نہیں ہو گی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ٹکٹس کی رقم واپس کی جائے گی۔

علاوہ ازیں پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کیا گیا ہے۔

READ  اسرائیلی فورسز غزہ میں جارحانہ کارروائیاں کر رہی ہیں, حماس عہدیدار اسماعیل الثوابۃ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں