رحیم یار خان: کرپشن کے الزام میں 21 پولیس ملازمین معطل

21 police employees suspended on corruption charges

رحیم یار خان میں کرپشن کے الزام میں 21 پولیس ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔

ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق معطل پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔

ڈی پی او عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ میرٹ، شفافیت اور قانون کی بالادستی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

READ  سینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں