ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آج ایرانی پانیوں میں 7 غیر ملکی بحری جہاز نشانہ بنے ہیں۔
تہران سے پاسداران انقلاب نے کہا کہ چار جہازوں کو شمالی خلیج فارس میں تیل کی غیر قانونی منتقلی کے دوران نشانہ بنایا جبکہ تین جہاز آبنائے ہُرمُز میں بارودی سرنگوں کا نشانہ بنے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ امریکا نے جارحانہ رویہ برقرار رکھا تو خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔






تبصرے بند ہیں