لاہور: استاد نے 10 سالہ طالبعلم کا بازو توڑ دیا

لاہور میں ریس کورس کے علاقے میں استاد نے 10 سال کے طالب علم کا بازو توڑ دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اکیڈمی میں پانچویں جماعت کے طالب علم وصام کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والے ٹیچر اور اکیڈمی کے مالک کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

READ  مفت کھانا حاصل کرنے کیلئے پارٹیز میں رقص کرتا تھا، متھن چکرورتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں