راولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے

قومی فاسٹ بولر نےراولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ ڈیبیو پر 7 وکٹیں حاصل کرلیں۔

ثاقب خان نےسری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں 130 رنز دے کر سات کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،اس سے قبل محمد زاہد، محمد نذیر اور ابرار احمد بھی ٹیسٹ ڈیبیو پر 7 وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

ثاقب خان نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھا کر قومی کرکٹ میں اپنا نام درج کرالیا۔

READ  عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہوگی: خواجہ آصف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں