امریکا اور فلپائن کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےمنیلا میں فلپائنی صدر کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں معاہدے کو حتمی شکل دینے کا اعلان کردیا۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اور فلپائن کے درمیان تجارتی معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، منیلا میں ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے معاہدے کی تکمیل کی تصدیق کی۔






تبصرے بند ہیں