وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت نواز شریف آئی ٹی سٹی پر خصوصی اجلاس

Special meeting on Nawaz Sharif IT City chaired by Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب کا آئی ٹی سٹی کے لیے تیز تر اور مؤثر اقدامات پر زور

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت نواز شریف آئی ٹی سٹی پر خصوصی اجلاس ،، پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،،نواز شریف آئی ٹی سٹی کو سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی سے منظور شدہ پنجاب کا پہلا ادارہ بن گیا،، نوازشریف آئی ٹی سٹی میں دنیا کے بڑے اور نامور انٹرنیشنل آئی ٹی گروپس کااظہار دلچسپی،،،،ایمپیریل کالج لندن اور نووے کیئر مشترکہ طور پر میڈیکل کالج و اسپتال قائم کریں گے،، جبکہ نیٹ سول جامع آئی ٹی یونیورسٹی بنائے گا،،،وزیراعلیٰ نے منصوبے کی تیز رفتار تکمیل پر زور دیا۔

READ  ہر ظالم اور مافیا کیلئے پنجاب کی زمین تنگ کردی ،کسی فتنےکو پنپنےکی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں