آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

Indian appointed to important position in ICC

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر ایک بھارتی کو تعینات کردیا گیا۔

سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹوآئی سی سی کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اس عہدے کے لیے 25 ممالک سے 2500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں جب کہ سنجوگ گپتاکی تقرری مارچ میں شروع کیے جانے والے ریکروٹمنٹ پراسیس کے تحت ہوئی۔

READ  لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں