شنگھائی اے آئی کانفرنس میں انسانی شکل کے روبوٹس کی نمائش

Humanoid robots on display at Shanghai AI Conference

چین کے شہر شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے کہا کہ اگر ٹیکنالوجی پر اجارہ داری، کنٹرول یا رکاوٹیں ڈالی گئیں تو مصنوعی ذہانت صرف چند ممالک اور اداروں تک محدود ہو کر رہ جائے گی۔ اے ایف پی کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

READ  برطانیہ: جیلی کیٹ برانڈ کی منفرد اشیاء اکٹھا کرنے کا عالمی ریکارڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں