وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بیوروکریسی سے دفعہ 144 اور کرفیو کے اختیارات واپس لے لیے

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister withdraws Section 144 and curfew powers from bureaucracy

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بیوروکریسی کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دفعہ 144 اور کرفیو نافذ کرنے کا اختیار واپس لینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اب ضلعی انتظامیہ دفعہ 144 یا کرفیو کا نفاذ صوبائی محکمہ داخلہ کی اجازت کے بغیر نہیں کر سکے گی۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ "ایکشن ان ایڈ آف سول پاور” قانون بھی صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

READ  وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 77 ہزار 888 ارب روپے تک جا پہنچا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں