کمالیہ: دریائے راوی کے سیلاب میں بہنے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی ٹوٹ گیا

A temporary iron bridge washed away by the floodwaters

کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا۔

پل ٹوٹنے سے مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

پنجاب میں گزشتہ برس اگست میں تباہ کن سیلاب آیا جس کے نتیجے میں شدید تباہ کاریاں ہوئیں۔

دریائے راوی میں وہ منظر دیکھنے کو ملا جو مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔

READ  دریائے راوی کا سیلابی ریلا ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں