اقوام متحدہ کی کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور تقاریر کا نوٹس لے لیا

A United Nations committee has taken note of hate crimes and hate speech in India.

اقوام متحدہ کی نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور نفرت انگیز تقاریر کا نوٹس لے لیا۔

کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نسلی امتیاز کے خاتمے کی کمیٹی نے بھارت سے کہا کہ وہ بھارت میں امتیاز اور نفرت انگیز تقاریر کے خاتمے اور خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب یقینی بنائے۔

READ  پمز آتشزدگی میں نومولود کو بچانے والی نرس کو تمغہ خدمت اور ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں