ایتھوپیا میں افریقا کےسب سے بڑے ڈیم کا افتتاح، مصر اور سوڈان ناخوش کیوں ہیں؟

Africa's largest dam in Ethiopia

ایتھوپیا نے افریقا کے سب سے بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک ایتھوپیا نے دریائے نیل پر تعمیر کیے گئے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کا افتتاح کردیا جو کہ اب افریقا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔

رپورٹ کے مطابق گرینڈایتھوپیا رینیسنس ڈیم کا مقصدلاکھوں افراد کوتوانائی فراہم کرناہے اور اس کی تعمیر پر 5 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔

دوسری جانب ایتھوپیا کے اس پروجیکٹ سے اس کا دریائے نیل کے ڈاون اسٹریم پر واقع ممالک سوڈان اور مصرکےساتھ تناؤبڑھ گیا کیونکہ مصر کو خدشہ ہے کہ اس ڈیم کی تعمیر سے پانی کا بہاو کم ہوجائیگا۔

READ  روس اور چین کا وینزویلا پر امریکی چڑھائی پر شدید ردعمل، مادورو اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں