راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں بند ایک قیدی ہسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔
اڈیالہ جیل سے راولپنڈی ٹیچنگ اسپتال لایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑ گیا، ملزم عمیر شفیق کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے آرٹی ایچ منتقل کیا گیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق قیدی عمیر شفیق تھانہ وارث خان میں درج چوری کے 3 مقدمات میں نامزد تھا۔






تبصرے بند ہیں