پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان

Announcement of closure of the US Consulate in Peshawar

پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کیا جارہا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا سے متعلق سفارتی امورکی ذمے داری اسلام آباد میں سفارتخانےکو منتقل ہوگی۔

امریکی محکمہ خارجہ نے مزید بتایا کہ فیصلہ سفارتی عملے کی حفاظت اور وسائل کے مؤثر استعمال کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

READ  ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں