افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Attempt to smuggle drugs from Afghanistan to the Philippines foiled.

افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

منیلا انٹرنیشنل کنٹینر پورٹ پر کارروائی میں دو کنٹینرز سے 43 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد کی گئی۔

فلپائنی حکام کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 51 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔

منشیات کو ٹالکم اسٹون سے مشابہ پیکجز میں چھپا کر دیگر تجارتی سامان کے درمیان رکھا گیا تھا۔3

READ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک لاکھ 47 ہزار کی حد دوبارہ بحال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں