اسلام آباد، گھر سے 13 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد

Body of 13-year-old boy found hanging in his home

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں گھر سے 13 سال کے لڑکے کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا گھر میں ملازم تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔

READ  پنجاب: 25 جون سے 29 جون تک بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں