برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں

Britain imposes new sanctions on Iranian entities and individuals

برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔

لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں میں شامل ہونے والوں کے اثاثے منجمد ہوں گے اور برطانیہ کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔

READ  برطانیہ کا بعض ممالک کے شہریوں کے ویزے محدود کرنے پر غور، کیا پاکستانی بھی متاثر ہوں گے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں