برطانوی وزیراعظم بچوں کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے پرعزم

British Prime Minister committed to protecting children from digital dangers

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹامر ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کو محفوظ رکھنےکی غرض سے آن لائن رسائی ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات کے خواہش مند ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق کیئراسٹارمر نے کہاکہ تیزی سے بدلتے ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کو محفوظ رکھنےکے لیے یہ ضروری ہے کہ قانون کو ٹیکنالوجی کے مطابق بنایا جائے۔
خبرایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نےحال ہی میں گروک کے خلاف اقدامات کیے تھے، مزید اے آئی چیٹ بوٹس کوبھی بغیر جنسی نوعیت کی تصاویربنانے پرپابندی کے دائرے میں لایا جائے گا۔

خبرایجنسی کے مطابق انہیں پارلیمنٹ میں زیرغور جرائم اور بچوں کےتحفظ سے متعلق قانون میں بطورترمیم متعارف کرایاجائےگا۔

READ  ٹرمپ نے امریکی شہریوں کی بیرونِ ملک غیرقانونی حراست کے خلاف حکم نامے پر دستخط کر دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں