نیویارک ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا، دونوں پائلٹ ہلاک

Canadian Airlines plane collides with fire truck while landing at New York airport

نیویارک کے لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا۔

لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈ ہو رہا تھا کہ اسی دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔
کینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق حادثہ ایوی ایشن فضائی ٹریفک کنٹرولرز اور ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن افسران کی کمی کے باعث جزوی شٹ ڈاؤن کی وجہ سے پیش آیا۔

READ  اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب کے دوران خواجہ آصف کا فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں