دُلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری مارنا مہنگا پڑ گیا

Carrying the bride in your arms to enter a wedding has become expensive

بھارتی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دلہا اپنی دلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے، لیکن سیڑھیوں پر قدم رکھتے ہی بیلنس کھو بیٹھتا ہے اور دونوں زمین پر گر جاتے ہیں

خوش قسمتی سے دونوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دلہا نے گرنے کے باوجود اپنی دلہن کو مضبوطی سے تھامے رکھا، جس پر محفل میں قہقہے اور تالیاں بجنے لگیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو پر مزاحیہ تبصرے کیے، کچھ نے دلہے کو "حقیقی ہیرو” کہا، جبکہ دیگر نے مشورہ دیا کہ انٹری کے دوران اتنے خطرناک اسٹنٹ نہ کیے جائیں۔

یہ ویڈیو اس بات کی یاد دہانی کراتی ہے کہ شادیوں میں صرف رسومات ہی نہیں بلکہ غیر متوقع اور مزاحیہ لمحات بھی یادگار بن جاتے ہیں۔

READ  جنوبی افریقا: ہوٹل میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں