کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نجی اسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے پر مقدمے میں گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر غلط کینولا لگنے سے بچے کے ہاتھ ضائع ہونے کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹرز اور عملے کو فی الحال گرفتار نہیں کیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو واقعے کی تفتیش کے لیے خط لکھ دیا گیا ہے۔





تبصرے بند ہیں