عراقی کردستان کی بڑی خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، پاور اسٹیشنز کو سپلائی معطل

Drone attack on Iraqi Kurdistan's major Khor Mor gas field

عراقی کردستان کی بڑی خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ سے آگ لگ گئی، کئی ملازمین زخمی ہوگئے، گیس فیلڈ پر کام روک دیا گیا۔

خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد عراق کے کردستان علاقے میں پاور اسٹیشنز کو گیس سپلائی روک دی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور نقصان کے جائزے کا عمل جاری ہے۔

وزارت قدرتی وسائل اور بجلی کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

READ  غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں