کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت2.4 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ

Earthquake tremors in Quetta

بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت2.4 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

کوئٹہ میں زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

READ  بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا سرپلس بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں