سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد انتقال کرگئے

Former Senate Chairman Sadiq Sanjrani's father passes away

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد آصف خان سنجرانی انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق وہ نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جب کہ ان کی تدفین آبائی قبرستان چاغی میں کی جائے گی۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی۔

READ  فل کورٹ اجلاس سے قبل جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا چیف جسٹس کو لکھا گیا خط منظر عام پر آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں