آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بحری جہاز پر حملہ ہوا: فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق

French shipping company confirms attack on ship passing through Strait of Hormuz

فرانسیسی شپنگ کمپنی نے آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی۔

فرانسیسی شپنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس میں عملے کے کئی افراد زخمی ہوئے اور جہازکو بھی نقصان پہنچا۔

خبر ایجنسی کے مطابق زخمی عملے کو جہاز سے نکال لیا گیا جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

فرانسیسی شپنگ کمپنی کے مطابق صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور عملے کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔

READ  ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی ائیرلائنز نے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں