غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے کم از کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے علاقے تل الہوی میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

مقامی ہلال احمر حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں 13 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

READ  فریڈم فلوٹیلا کولیشن کی کشتی کو قبضے میں لینے کے بعد اسرائیل پہنچا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں