ملک میں سونے کا بھاؤ گزشتہ نرخ پر برقرار

Gold price in the country remains at the previous rate

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں برقرار ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے برقرار ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کمی یا اضافے کے 3 لاکھ 17 ہزار 815 روپے پر موجود ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 480 ڈالرز فی اونس ہے۔

READ  یہودی مخالف حملے کے الزام پر آسٹریلیا نے ایرانی سفیر کو ملک بدر کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں