خلیجی ممالک اپنی سرزمین ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کواستعمال نہ کرنے دیں: ایران

Gulf countries should not allow US and Israel to use their territory against Iran: Iran

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی جارحانہ کارروائیوں پر جاری بیان میں کہا کہ ایران اپنےدفاع کےفطری حق کےاستعمال میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرےگا، اپنےدفاع میں حملوں کےمنبع،حملوں میں استعمال ہونےوالےاڈوں،لاجسٹک مراکزکو بھی نشانہ بناسکتےہیں۔

ایران وزارت خارجہ نے کہا کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین ایران کےخلاف امریکا اور اسرائیل کواستعمال نہ کرنےدیں، یہ خلیجی ممالک کی قانونی،اخلاقی ذمہ داری ہے۔

ایران وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین یا تنصیبات ایران کےخلاف حملوں کی منصوبہ بندی، تنظیم، عملدرآمد یا معاونت کیلئے استعمال نہ کرنےدیں۔

READ  دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز سعودی عرب اتار لی گئی، واقعہ ہائی جیکنگ نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں