اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور مالا کنڈ میں تیز بارش

Heavy rain in Islamabad

اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسی، سوات اور مالا کنڈ میں بھی تیز بارش ہوئی۔

تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

دریائے سوات کے کنارے آباد مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور شہریوں کو دریاؤں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

READ  4 ستمبر کو سندھ میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگا, انتظامات مکمل, میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں