ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود بھارت کا روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ

India decides to continue buying oil from Russia despite Trump's threats

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود بھارت نے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہفتے کے روز نیو یارک ٹائمز نے دو نامعلوم بھارتی سینئر حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بھارتی حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ایک اہلکار کے مطابق حکومت نے تیل کی درآمدات میں کمی کے لیے کمپنیوں کو کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ البتہ حالیہ دنوں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ جولائی میں رعایتیں کم ہونے کے باعث کچھ سرکاری ریفائنریز نے عارضی طور پر روسی تیل کی خریداری روک دی تھی۔

READ  یورپ: 2025ء میں ای کامرس کے ذریعے 911 ارب یورو کی اشیاء فروخت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں