بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج میں ممکنہ اونچے درجے کے سیلاب سے متعلق آگاہ کر دیا

India warns Pakistan of possible high-level flooding in Sutlej River

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا۔

وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت آبی وسائل کو ستلج میں سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا۔

وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہو گا۔ اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ یکم ستمبر صبح 8 بجے سے ہے۔

وزارت آبی وسائل کے حکام نے کہا کہ سیلاب الرٹ متعلقہ اداروں اور صوبائی حکومتوں کو جاری کردیا گیا۔

READ  شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں