بھارتی کرنل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

Indian colonel arrested on bribery charges

نئی دلی: سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نےکولکتہ میں آرمی آرڈیننس کور کےکرنل کوگرفتار کرلیا۔

بھارتی اخبار کے مطابق آرڈیننس کور کےکرنل ہمانشو بالی پر50لاکھ روپےرشوت لینےکاالزام ہے۔

بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کرنل بالی اور دیگر افسران پربھاری رشوت لےکر ٹینڈرزدینے کا الزام ہے۔

READ  پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ایرانی وزیر خارجہ کی مظاہرین کو پھانسی دینےکی خبروں کی تردید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں