پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ

international beauty pageant in Pakistan

پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ اس مقابلے کا انعقاد اسلام آباد میں نومبر میں کیا جائے گا جو 24 سے 29 نومبر تک جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق مقابلے میں 57 برادر ملکوں کے نوجوان شرکت کریں گے، جس کیلئے وزارتِ مذہبی امور نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق تقریب تقسیم انعامات میں سیکرٹری جنرل او آئی سی اور امام کعبہ کی آمد متوقع ہے۔

READ  اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں