دہشتگردی کا خطرہ، اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

Israel recalls diplomatic staff from UAE over terrorism threat

اسرائیل نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات سے اپنے زیادہ تر سفارتی عملے کو واپس بلا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ احکامات اسرائیلی نیشنل سکیورٹی کونسل کی جانب سے خلیجی ملک میں مقیم اسرائیلیوں کے لیے سفری انتباہ کو مزید سخت کرنے کی ہدایات کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

READ  بنگلورو ائیرپورٹ پر کورین خاتون کو گراؤنڈ اسٹاف کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسانی کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں