ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے: عمر عبداللہ

It must be admitted that Pakistan did what others could not do:

سری نگر: وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے، بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہماری کمزوری بنے۔

وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر کا کہنا ہے کہ جنگ صرف اسرائیل کو مطلوب تھی، ہم اسرائیل کے قریب نہیں ہوتے تو بھارت وہ کر سکتا تھا جو پاکستان نےکیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اچھا ہوا جنگ بندی ہوئی، چاہےاس میں پاکستان نے کردار ادا کیا۔

READ  جی سیون ممالک کا ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں