لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کے شیڈول کا اعلان

Lahore Board Intermediate Part II results schedule announced

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17ستمبر سہ پہر 4بجے کیاجائیگا،انٹرپارٹ ٹو نتائج کا باقاعدہ اعلان 18 ستمبر کو صبح 10 بجے کیا جائے گا۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں ڈھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔

READ  آؤٹ آف سکول چلڈرن کو سکولوں میں لانے کیلئے اقدامات شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں