لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، دو گروپس آپس میں لڑ پڑے

Lahore High Court became a battlefield

لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا جہاں کیس کی سماعت پر آئے دو گروپس آپس میں لڑ پڑے۔

جسٹس شہباز رضوی نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ملزمان کی ضمانت خارج کی جس کے بعد دونوں گروپس کے فریقین کا ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی اسٹاف نے دونوں گروپس کے فریقین کو حراست میں لے لیا۔

ملزمان کے خلاف گجرانوالہ میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج ہے۔

READ  لاہور میں ایک فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر کا سر پھاڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں