ٹھٹہ: موبائل نہ دلانے پر 12 سالہ بچے کا باپ پر تیز دھار آلے سے حملہ

ٹھٹھہ کے علاقے گھارو میں 12 سالہ بچے نے موبائل فون نہ دلانے پر مبینہ طور پر باپ پر تیز دھار آلے سے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق زخمی شخص کراچی منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔

اس کیس سے متعلق پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

READ  اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا سلسلہ شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں