لندن: منشیات اور اسلحہ فروشی کے گینگ کو سزا دے دی گئی

London: Drug and arms trafficking gang sentenced

برطانوی عدالت نے منشیات اور اسلحہ فروشی کے گینگ کو سزا سنادی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گینگ کے سرغنہ جیمی روتھ ویل کو 43 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

ملزمان اسپین سے منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ میں ملوث تھے، جبکہ گینگ کے 9 دیگر ارکان کو بھی طویل قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

یہ مجرمانہ نیٹ ورک خفیہ گفتگو پکڑے جانے کے بعد بے نقاب ہوا۔

READ  کرک: اسپتال ہاسٹل سے نرس کی لاش ملنے کا واقعہ، پولیس کو کمرے سے کیا اہم شواہد ملے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں