حوثی بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا، فوجی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز یمن کے حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں بھی حوثیوں کے حملے ناکام بنا دیے۔

حوثیوں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

READ  بھارت نے ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں